صفحہ اول | خبریں | خبریں | افغان کمانڈوز نے ‎ شوری' پر حملہ کرنے والے چالیس سے زائد باغیوں کو ہلاک کر دیا
افغان کمانڈوز نے ‎ شوری' پر حملہ کرنے والے چالیس سے زائد باغیوں کو ہلاک کر دیا
منجانب Sgt. 1st Class Faith Kawgdoo, Combined Joint Special Operations Task Force Afghanistan Media Operations Center
120415_apache
اتحادی سپیشل آپریشنز فورسز ایس ایچ – 60 ہیلی کاپٹر 13 اپریل کو صوبہ نورستان کے کم دیش ضلعے میں لڑائی کے دوران دشمن سے آڑ فراہم کرتے ہوۓ۔ (فوٹو منجانب پیٹی آفیسر سیکینڈ کلاس کلیٹن ویس)

صوبہ نورستان، افغانستان (15 اپریل، 2012) – افغان کمانڈوز نے اتحادی سپیشل آپریشنز فورسز کے ساتھ مل کر 12 اپریل کو ضلع کمدیش میں ضلعی گورنر کے ساتھ جاری ایک شوری' پر بے اشتعال حملے کے جواب میں چالیس سے زائد باغیوں کو ہلاک کر دیا۔

تھرڈ کمپنی، فرسٹ کمانڈو کندک، کے ارکان ضلع کے گورنر کے ساتھ  دشمن کے اس نیٹ ورک میں خلل ڈالنے کے طریقوں پر جو کم دیش ضلع میں آزادانہ طور پر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مقامی باشندوں کو دھمکاتے ہیں پر بات چیت کرنے کے لیۓ ایک شوری کا انعقاد کر رہے تھے۔ وہ گاؤں کے مقامی عوام کے لیئے استحکام اور سیکورٹی کو بڑھانے کے طریقوں پر بحث کر رہے تھے، جب باغیوں نے حملہ کیا اور ایک مقامی عورت اور ایک مقامی افغان پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

افغان کمانڈوز، اتحادی خصوصی آپریشن فورسز کی مدد کے ساتھ، نے گاؤں کے دفاع کے لیئے جوابی فائیرنگ کی۔ ایک مقامی خاتون اور چھ کمانڈوز زخمی ہوۓ اور ابتدائی طبی امداد حاصل کی، ان کو طبی امداد کے لیۓ اتحادی طبی سہولت لے جایا گیا۔

اس حملے میں باغیوں کی طرف سے انسانی زندگی کی اہمیت کو مکمل طور پر نظرانداز کرنے کی ایک اور مثال تھی۔ اس نے افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کی افغانستان کے لوگوں کی حفاظت اور اس خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے عزم پر بھی روشنی ڈالی۔

"یہ آپریشن  نےکمانڈوز کے فوری رد عمل کے تبادلے کے دوران حقیقی خطرات کو سمجھنے اور ان سے نمٹنے کی صلاحیت کا ثبوت ہے،" لیفٹیننٹ کرنل ولیم لین، سپیشل آپریشنز ٹاسک فورس وسطی کے کمانڈر نے کہا۔ "افغان اور پارٹنر فورسز کے درمیان معصوم افغانوں کی زندگی کی حفاظت اور دیہات کے لیئے خطرات کو کم کرنے کے لیۓ ایک مشترکہ مفاد کا اشتراک ہے۔"

افغان نیشنل آرمی کے کمانڈوز نے افغانستان کی حکومت کے لیئے ایک اہم جوابی حکمت عملی کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں اور افغان سیکورٹی پولیس اور ان کے مقاصد کی حمایت میں خصوصی فوجی کاروائیاں کرتے ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+