صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | اے او آر ممالک | لبنان
لبنان
imgMapLebanon.gif

امریکہ کی مرکزی کمان (سینٹکام) لبنان میں قانونی حکمرانی قائم کرنے اور لبنانی مسلح فورسز کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے اور اسے دفاعی فوج بنانے میں مدد کے لیے لبنانی حکومت کی مدد کر رہی ہے۔ سینٹکام لبنان کی سرحدوں کی حفاظت اور انہیں آزادی کی تحریکوں اور انتہا پسند تنظیموں کے لیے جنت بننے سے روکنے کے لیے حکومت کا ہاتھ بٹا رہی ہے۔

سینٹکام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1559 اور 1701 پر عمل درآمد کے لیے لبنانی حکومت کا ساتھ دے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1559 ستمبر 2004 میں منظور کی گئی جس میں لبنان پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے ملک کے ہر حصے میں اپنا کنٹرول قائم کرے اور غیر فوجوں (بالعموم یہ اشارہ شام کی طرف تھا لیکن اسی تک محدود نہیں) سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ لبنان سے نکل جائیں اور اس کی اندرونی سیاست میں دخل مت دیں۔ قرارداد میں لبنانی اور غیر لبنانی ملیشیا سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ خود کو ختم کر کے “آزاد اور شفاف انتخابی عمل کا ساتھ دیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اگست 2006 میں منظور کی گئی جس میں انتہاپسند تنظیموں (جیسے کہ حزب اللہ) کو غیر مسلح کرنے اور ہتھیار رکھنے اور حکمرانی قائم کرنے کا اختیار صرف لبنانی حکومت تک محدود کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

لبنان کے بارے میں مزید جانیں:

اہم رہنما: لبنان

سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بُک: لبنان

امریکی سفارتخانہ، لبنان ۔ ویب سائٹ

امریکی سفارتخانہ، لبنان ۔ فیس بُک صفحہ

title Filter     عدد دکھائیے 
عدد Item Title
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+