فوجی سینٹ سروسز کمیٹی میںامریکی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پٹریاس کا افغانستان – پاکستان حکمت عملی کے حوالے سے فوجی سینیٹ سروسز کمیٹی کے سامنے جائزہ و کيفِيَت: 1 اپریل 2009 اسکے باوجود کہ AOR وسطی ایشیا کو اے او آر کہ امریکہ سنٹرل ایشیائی ممالک اور دیگر اہم علاقائی طاقتوں کے ساتھ بطور ایک مثبت سلامتی ماحول پیدا کرنے کے لئے طویل المدتی اور تعاونی تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے دیگر ذیلی علاقوں کے مقابلے میں کم توجہ دی گی ہے۔ سنٹرل ایشیا، یوریشین براعظم میں ایک اہم مقام کی حیثیت رکھتا ہے جو روس، چین، اور جنوبی ایشیا (بر صغیر) کے باہم و اندرونی حصے میں ہے۔ یہ علاقائی اور بین الاقوامی تجارت اور امدادی سامان کا اہم نقل و گزرگاہ ہے جو کہ افغانستان میں اتحاد کی جدوجہد و کوششوں کو برقرار رکھے ہوۓ ہے۔ ایشیا میں استحکام یقینی بنانے کے لیۓ ضروری ہے کہ یہ بین الاقوامی سیاست کے زمانہء قديم اورپرانے جیت اور ہار کے کھیل سے دست بردار ھو کر انتہا پسندی اور غیر قانونی منشیات کے مشترکہ دشمنوں کا مقابلہ کریں۔ ضروری نہیں کہ امریکہ، روس اور چین سنٹرل ایشیائی حکومتوں پر اپنے فائدہ و نفع کے لۓ جبرو دباؤ ڈالیں۔ بعوض، بافراط مواقعے ہیں کہ تمام فرایقین کے مشترکہ مفادات کو باہم تعاون سے کامیاب بنایا جا سکے۔ تاہم، صدیوں پرانے سوویت اقتدار کے بعد سنٹرل ایشیا کے سرکاری اور شہری ادارے ابھی ترقی پذیر ہیں اور موجودہ سیکورٹی کی کوششوں کو فروغ دینے، ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کے چیلنج سے درپیش ہیں۔ اگرچہ تمام تر انسانی اجتماعی نظام، سماجی، اقتصادی اور سیکورٹی معاملات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یہ ابھی تک ممالک میں معاش و ذندگی کا طریقہ کار قائم نہیں کر سکے۔ ان مشکلات پرغالب آنے کے لۓ ان ممالک کے لیے ضروری ہے کہ درجہ بدرجہ مزید رسائی حاصل کی جائے خاص کر لازماً یا ضروریات اور ترجیات کی بابت، بہتر نظم و ضَبط ، معاشی برادری میں توانائی کاروباری سرگرمیوں میں اتفاق اورمعاشیاتی ترقی کی بنیاد قائم کرنے پر زور دیا جائے۔ امریکہ کی بھرپورکوشش ہے کہ وسطی ایشیا میں ترقیاتی حمایت کے علاوہ مشترکہ کاروبار بھی ہو۔ سینٹکام مقامی سیکورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی حمایت اورعلاقائی تعاون کے لیۓ بھی نظام و طریقہ کار قائم کرتے ہیں۔ ہم مشترکہ پروگرام کی مناسبت سے تربیت فراہم کرنے، مختلف افواج کے لیے سامان اور سہولیات مہیا کرنے، نیشنل گارڈ اور سرحدی سیکورٹی فورسزکو سہولیات فراہم کرنے اور اسکے علاوہ قومی سطع کی تنظیموں کے ساتھ سیکورٹی اور ہنگامی صورتحال کے حل و مسائل پر بات چیت کا کام بھی کررہے ہیں۔ علاوہ ازیں، فروری 2008 میں اوردوبارہ اس گزشتہ مارچ میں، علاقائی سکیورٹی کے مسائل پر بحث کرنے کے غرض سے سینٹ کام CENTCOM نے سنٹرل ایشیائی ریاستوں کے دفاعی سربراہ و حاکم کے لیۓ کانفرنسز ترتیب دیں ہیں- جبکہ سینٹ کام CENTCOM نے سالانہ علاقائی مشترکہ مشق میں بھی انتظام و تقریب ترتیب دی ہے، جس میں علاقائی ترتیب و تنظیم بہتر کرنا، انسداد دہشت گردی کے مسائل پر غوروفکر، سکیورٹی اور انسانی بحران کے حل و طریقہِ کار تلاش کیے گۓ ہیں۔ |
|
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 


















حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+