صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | اے او آر ممالک | کویت
کویت
imgMapKuwait.gif

سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی میں امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ جنرل ڈیوڈ ایچ پیٹریاس کا افغانستان اور پاکستان حربی تجزیے حکمت عملی کے حوالے سے فوجی سینیٹ سروسز کمیٹی کے سامنے موقف و بیان

یکم اپریل 2009

جزیرۃ العرب کو ہمارے مفادات اور ممکنہ خطرے کے باعث خاص امریکی توجہ کی ضرورت ہے۔ خطے میں واقع عرب ریاستیں AOR کی ہیں اور سیاسی و کاروباری لحاظ سے امریکہ اور یورپی سے قریبی تعلقات رکھتی ہیں۔ اقتصادی لحاظ سے یہ کہیں زیادہ ترقی یافتہ ہیں اور ان کی مجموعی افواج اپنے کسی بھی ہمسائے سے کہیں بڑی ہے، اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی توانائی کا بڑا حصہ بھی انہی کی طرف سے آتا ہے۔ تاہم، خلیج میں رہنے والے بہت سے عرب حقِ رائے دہی سے محرومی اور معاشی عدم مساوات کا شکار ہیں جبکہ جزیرۃ العرب کے بعض حصوں میں انتہا پسندی بھی عام ہے۔  اس کے نتیجے میں خطہ انتہا پسند گروپوں کے غیر ملکی جنگجوئوں کے لیے افرادی قوت اور رقوم کا بڑا ذریعہ رہا ہے۔ یہ اندرونی مسائل بعض اوقات بیرونی حالات، جیسے کہ ایرانی حکومت کا عدم استحکام پر مبنی رویہ، فلسطینی علاقوں اور جنوبی لبنان میں فساد، عراق جنگ اور اسلحے کے پھیلاو سے شدت اختیار کر جاتے ہیں۔

جزیرۃ العرب کی اہمیت اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز کے باعث خطے کے ممالک علاقائی سکیورٹی نیٹ ورک، جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے، تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سینٹ کام کی زمینی، فضائی، سمندری اور سپیشل آپریشنز فورسز خطے میں ہمارے اکثر دوست ممالک کے ساتھ بہت سے دو طرفہ اور کثیر الفریقی آپریشنز اور تربیتی مواقع پر شرکت کرتی ہیں۔ ہم انسدادِ دہشتگردی، سرحد، بحری اور حساس تنصیبات کی سکیورٹی اور ایرانی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں۔ ان سب کا حصہ ہوتے ہوئے، ہمارےFMS اور FMF پروگرام ہماری دوست کی فوجوں کی صلاحیت اور آپریشنل اہلیتیں بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم خلیج کے لیے جامع فضائی و میزائل دفاعی نیٹ ورک قائم کرنے پر بھی کام کر رہے ہیں ۔ تعاون پر مبنی یہ تمام کوششیں بحرین، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات اور دیگر فوجی اڈوں پر جاری ہیں جو ہمارے دوستوں نے امریکی فوج کو دے رکھے ہیں۔

title Filter     عدد دکھائیے 
عدد Item Title
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+