|
سینیٹ مسلح سروسز کمیٹی کے روبرو افغانستان۔پاکستان کی صورتحال اور امریکہ کے مرکزی کمان کے موقف کے حوالے سے امریکی فوج کے جنرل ڈیوڈ ایچ پٹریاس، امریکہ کی مرکزی کمان کے کمانڈر کا بیان
01 اپریل 2009
خطے میں اردن ہمارے لئے اہم اتحادی اور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ اردن نے علاقے میں امن و سلامتی کے لیے بہت سے اقدامات میں شرکت کی ہے کہ اور علاقے کی دیگر پولیس اور فوج کی تربیت میں پیش پیش رہا ہے۔ معمول کی کثیر الفریقی تربیت مشقوں کے ساتھ ساتھ اردن شاہ عبداللہ تربیتی مرکز برائے مخصوص کاروائی [King Abdullah Special Operations Training Center] تربیتی مرکز برائے پرامن کاروائی[Peace Operations Training Center] بین الاقوامی تربیتی مرکز برائے پولیس [ International Police Training Center ] اوراجتماعی انتظامی مرکز [Cooperative Management Center] کے ذریعے علاقائی تعاون کو فروغ دے رہا ہے اور دوست ممالک کی تحفظاتی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ یہ کوششیں آگے چل کر لبنان اور فلسطینی علاقوں میں جائز فوج کی تیاری اور قیام کے لیے اہم ہوں گی اور اس کے نتیجے میں امن عمل پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔
|
|
|
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+