امریکہ کی مرکزی کمان (سینٹکام) خود مختار، مستحکم اور خود کفیل عراق کے حصول میں عراقی عوام کی مدد کا عزم کیے ہوئے ہے، ایک ایسا ملک جو کہ متشدد انتہا پسندوں کی مدد کرے اور نہ ہی انہیں ٹھکانے بنانے کی گنجائش دے۔ سینٹکام امریکہ اور عراقی حکومت کے درمیان دیرپا تعلق کی حمایت بھی کرتی ہے جس سے مستقبل میں علاقائی استحکام مزید مضبوط ہو۔ 2003 میں صدام حسین کی حکومت کا تختہ الٹنے سے لے کر 2010 میں امریکی جنگی بریگیڈ کے عراق سے انخلا تک امریکی اور اتحادی افواج عراق میں براہ راست جنگ میں مصروف رہی ہیں۔ 1 ستمبر 2010 کو آپریشن عراقی آزادی اختتام پذیر ہو گیا اور عراق میں موجودہ 50,000 فوج نے نئی صبح کے نام سے نئی کاروائی شروع کی جس کا مقصد تربیتی اور مشاورتی کردار میں رہتے ہوئے عراق کی سکیورٹی فورسز کی مدد کرنا ہے۔ 31 دسمبر 2011 تک تمام امریکی فوج عراق سے نکل جائے گی۔
عراق کے بارے میں مزید جانیں: |
|
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 


















حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+