صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | اے او آر ممالک | ایران
ایران
imgMapIran.gif

سینیٹ مسلح سروسز کمیٹی کے روبرو افغانستان۔پاکستان کی صورتحال اور امریکہ کے مرکزی کمان کے موقف کے حوالے سے امریکی فوج کے جنرل ڈیوڈ ایچ پٹریاس، امریکہ کی مرکزی کمان کے کمانڈر کا بیان

16 مارچ 2010

ایران CENTCOM AOR میں خطے میں ریاستی سطح کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی متعدد قراردادوں اور P5+1 اور IAEA کی جانب سے طویل سفارتی کوششوں کے باوجود ایران اپنا ایٹمی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ دراصل، بہت سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش میں ہے، ایسا ہونے کی صورت میں خطے میں عدم استحکام اور ممکن ہے اسلحے کی دوڑ بھی شروع ہو جائے۔ ایرانی حکومت عراق، لبنان، غزہ اور کسی حد تک افغانستان میں بھی انتہا پسند گروپوں کو مسلح کر رہا ہے، تربیت، آلات اور رقم دے رہا ہے۔ اس نے مذکورہ بالا تمام ریاستوں کی اندرونی سیاست میں مداخلت بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔

اندرونِ ملک بھی ایرانی حکومت کی سرگرمیاں پریشان کن ہیں کیونکہ حکومت مخالف گروپوں اور گزشتہ سال ہائی جیک ہونے والے انتخابات کے دوران مظاہروں میں بزور طاقت ایرانی عوام کے انسانی حقوق کو کچل کر  اس عوام کا مذاق اڑایا ہے جس سے ملک میں بےچینی مزید پھیلی ہے۔ ان اندرونی حالات نے حکومت کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط رکھنے کے لیے سکیورٹی سروسز کا زیادہ سے زیادہ سہارا لیں۔

title Filter     عدد دکھائیے 
عدد Item Title
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+