|
مرکزی کامان کے کمانڈر نے خطے کی حفاظت کے بارے میں بات چیت کی۔ اگست 25 کو سان فرانسيسكو میں ہونے والی جورج شلٹز تقریری سلسلے کے دوران جنرل جیمز میٹس مہمانِ خصوصی تھے۔ امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے حاضرین کو زمہ داری کے علاقے کی سکیورٹی کے متعلق معلومات فراہم کیں اور انکے سوالوں کے جواب دیے۔ اِس تقریب کا مہمان نواز مرینز میموریل کلب تھا اور حاضرین میں شامل اس تقریب کے ہم نام اور سابقہ وزیر خارجہ جورج سلٹز اور وزیر دفاع ولیم پیری بھی شامل تھے۔ اس تقریر کے دوران ہونے والی گفت و شنید کو یہاں پر پائیے اور اس وڈیو کو دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کیجیے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
TREK NAWA, Afghanistan – Dharma, a 4-year-old black Labrador retriever, follows Lance Cpl. Jef http://t.co/cWOX5YDX
U.S. Army Spc. Timothy Shout uses his weapon's scope to scan the nearby ridge following an engagemen http://t.co/G0L8YwX0
#Pinterest's Latest Newcomer: U.S. Central Command - http://t.co/NBzJvOnQ
An Afghan National Civil Order policeman carefully crushes away dirt from an area believed to contai http://t.co/tsJ7FhEd
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
Life After Taliban -طالبان کے بعد زندگی
viewed 38 times
فیس بُک پر دوست
17,356+