صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | اے او آر ممالک | مصر
مصر
imgMapEgypt.gif

مصر، جو کہ ایک بدستور اہم عرب ریاست ہے، نے مشرقِ وسطیٰ میں توازن کی ضمانت اور امن میں ایک اہم کردار ادا کرنے کے علاوہ مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ تاہم، حالیہ برسوں میں مصر کی حکومت کو سنگین اقتصادی مسائل اور اندرون ملک انتہا پسندوں کے خطرات کا سامنا رہا ہے اور ایسے میں امریکہ کی جانب سے غیر ملکی امداد مصر کی حکومت کے لیے خاص اہمیت کی حامل رہی ہے، جس کی وجہ سے اہم صورت حال اور ردعمل پیدا ہوا ہے۔ اسی دورانیے میں مصر نے غزہ کے عدم استحکام کو سمجھتے ہوئے بین الاقوامی معاشرے کی حمایت کرتے ایک غیر معمولی کردار ادا کیا۔ امریکی مرکزی کمان یعنی کہ سینٹکام، مصر کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر غزہ میں غیر قانونی اسلحے کو غزہ کے انتہا پسندوں تک پہنچنے اور اس کے عدم استحکام کو مصر اور باقی ممالک تک پھیلنے کی روک تھام میں کارآمد ثابت ہوا۔

سینٹکام مصر کی فوج اور قومی سلامتی کی تعمیر و ترقی کے معاملے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر اتفاقی کاروائیوں میں مزید شراکت بڑھا رہا ہے۔ سینٹکام، خفیہ معلومات کی حصہ داری کے زریعے مصر میں بحیرہ احمر اور اس کی جنوبی سرحد پر اسمگلنگ کے خلاف مدد فراہم کرتا ہے۔ برائٹ سٹار کی مشق سینٹکام کی کاروائیوں کے علاقے میں ایک مختلف پہلووں والی اہم مشق قرار دی گئی ہے۔


title Filter     عدد دکھائیے 
عدد Item Title
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+