بيلجيم ایک امریکہ کے مرکزی کمان ميں اتحادی رابطہ مرکزوں کی خدمات کے ليے دے گا جو کہ ایس این او اور ایل این او کے افعال کو ملا دے گا۔
سیئنر قومی نمائندہ:
جنوری سے جولائی 2010: ليفٹيینينٹ کرنل پيٹر وين ڈن برويکي رابطہ:
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
افواج کی مندرجہ ذيل (خاص) ممالک ميں تعیناتی کی گئی ہے: - افغانستان (ایساف): 600 زيادہ افراد - کوسوو (کے ایف او آر): 200 زيادہ افراد (يہ مشن 2010 کی پہلی ششماہی ميں اختتام پذير ہو جائے گا)۔ - لبنان (یم این) (بی ای ایل یو ایف آئی ایل): 200 زيادہ افراد (مائنز کی کھوج، نوتعمير اورآئی ایم آئی سی سی کاروائیاں) - افريقہ (ڈی سی آر) (ایم او یو این سی آپريشنز کی امداد اور آر ڈی سی افواج کی تربيت)
افغانستان ميں کاروائیوں کی امداد: 600 سے زيادہ افراد ایساف کے مشن کے لیے 39 افراد-ایساف کا صدر دفتر: آر سی کا صدر دفتر - این: 4 افراد- آر سی صدر دفتر – 2 افراو - (کابل بین الاقوامی ہوائی اڈے) کے اے آئی اے: 300 سے ذيادہ افراد – ہوائی اڈے کی سيکيورٹی اور - رن وے کی مدد کندوز: - (صوبائی تعميرنو ٹيم) پی آر ٹی کندوز: 31 افراد - او ایم ایل ٹی (کاروائیوں کی مشارت اور تربیتی گرو) 125 افراد - قندھار: 115 افراد اور 616 F - بيلجيم افغانستان کی تعمير نو کے لیے مالی امداد بھی ديتا ہے
خليج ميں کاروائیوں کی امداد: - ايک بحری جہاز2009 ميں ايٹلانٹا مشن کے لیے - ايک بحری جہاز2010 ميں ايٹلانٹا مشن کے لیے مختص کيا گيا ہے
انسانيت کی فلاح کے ليے: - بيلجيم بڑے پيمانے کے بين الاقوامی انسانی فلاح (HA) کے مشنزميں حصہ ليتا ہے - ايک بی - فاسٹ(بيلجيم کی امدادی ٹیم) 24 گہنٹے کے نوٹس پر رہتی ہےتاکہ ہنگامی آفات کی صورت ميں فوری طبی امداد پہنچا سکے۔ مثال کے طور پر 2005 کی سونامی آفت اور 2010 کے ہيٹی زلزلے ميں اس کو خدمات کے ليے طلب کيا گيآ تھا۔ بيلجيم فضايہ کے سی- 130 طيارے مختلف اطوار کی فوجی اورانسانی امداد پہنچانے کے لیے متعدد بار استعمال کيے گۓ ہيں۔
Interesting Links: www.belgium.be www.mil.be http://www.belgiumcities.info http://www.beermad.org.uk/writings/belgianbeer.shtml http://users.skynet.be/chocolat/uk/index.html |
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,143+