|
TAMPA, Fla. (February 4, 2013) — Navies and government agencies from more than 20 nations spanning four continents will come together in May 2013 to participate in a defensive mine countermeasures exercise in the Middle East’s international waterways. |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا - "یہ کتاب دنیا میں کہیں اور موجود نہیں ہے۔اس کتاب کے تین چہرے ہیں: یہ افغانوں کو انگریزی سیکھنے میں مدد دیتی ہے، یہ انگریزی بولنے والوں کو دری سیکھنے میں مدد دیتی ہے، اور اس سے ہر کسی کو افغانستان کی ثقافت جاننے میں مدد ملتی ہے۔" یہ ان افغانوں کے کچھ بیانات ہیں جنہوں نے یہ کتاب پڑھی ہے جس کو امریکی مرکزی کمان کے ساتھ یہاں خدمات سر انجام دینے والے اور دری بولنے والے بحریہ افسر نے لکھا ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا- [29 جنوری 2013] – بریگیڈیئر جنرل فرانسیسکو اسپئلاٹ [بائيں]، دفاعی لوجسٹکس ایجنسی [ ڈی-عل-اے] کے ناظم، جن کا تعلق فورٹ بیلووار، ورجینیا سے ہے، نے ڈی-عل- اے سنٹرل کمانڈ کے نائب ناظم، ولیئم بننٹ، اور ڈی-عل-اے کے اہلکار، ولیئم ویٹلی اور کئننٹ براون [دائیں] سے اس ملٹری دورے کے دوران گفتگو کی۔ اسپئلاٹ نے مستقبل میں ڈی-عل-اے کو درپیش کاروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل نے ڈی-عل-اے کے مرکزی اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُن کو کوئی شک نہیں کہ یہ ٹیم آنے والے مشکلات کا سامنا کرنے کے لیئے تیار ہے۔ [ یو-ایس سینٹکام فوٹو منجانب سارجنٹ فریدرک کولمن]۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (29 جنوری، 2013) - افغانستان کے قندھار فضائیہ کمان کے ساتھ فضائیہ سکیورٹی فورسز کے فوجیوں نے یہاں 24 جنوری کو ایک مقامی اسکول میں بچوں کو اسکول بیگ اور فٹ بال کی گیندوں کی فراہمی کے ایک مشن کی قیادت کی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
HERAT, Afghanistan — The U.S. Army Corps of Engineers completed construction Jan. 29 of a new medical facility in Shindand district, Herat province. |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,143+