صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
زخمی جنگجو کی مشن کی محبت میں دوبارہ تعیناتی

قندھار ہوائی اڈہ، افغانستان (21 فروری، 2013) - جس طرح سٹاف سارجنٹ برینڈن ولٹ ڈیلٹا فوج، تیسرا سکواڈرن،17 ویں کیولری رجمنٹ، ٹاسک فورس لائٹ ہارس کی دیکھ بھال کے علاقے پر چلتا پھرتا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ اس کے ذہن پر اس کا مشن سوار ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فوجی رضاکارانہ طور پر انگریزی زبان سیکھتے ہیں

کیمپ الامو، افغانستان –اپنی نوٹ بک کے اندر لائینیں لگاتے ہوۓ نجیب اللہ قابل اپنے ہوم ورک کا کام لکھتے ہیں – ایک پیراگراف لکھیں، پانچ جملوں پر مبنی جس میں ماضی اور حال کے فعل ہوں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فضائیہ جہاز اپنی پہلی پرواز پر زخمیوں کو نجات دلاتا ہے۔

کابل، افغانستان (19 فروری، 2013) - افغان فضائیہ کے لئے ایک تاریخی قدم میں، ایک اے-اے-ایف سیسنا 208، جو میدان جنگ میں زخمیوں کی کامیابی کے ساتھ انخلاء کے لئے استعمال ہوئی ہے، نے 11 فروری کو چار زخمیوں کو قندھار سے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے تک منتقل کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک ترجمان کے تاریک ترین پل اس کی زندگی میں اس کی رہنمائی کرتا ہے

کیمپ ڈؤئر، افغانستان- دینار احسان کی عمر صرف 18 سال تھی جب طالبان کے فوجیوں نے ان کے والد کو مار ڈالا، ان کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرتے ہوۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
Iraqi General Babakir Badr-Khan Shawkat al-Zebari visits USCENTCOM
MACDILL AIR FORCE BASE, Fla. – Marine General James N. Mattis (R), commander of U.S. Central Command, escorts Gen. Babakir Badr-Khan Shawkat al-Zebari, Iraqi Joint Headquarters chief of staff, upon his arrival to USCENTCOM headquarters here, Feb. 13, 2013.
مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان ای-او-ڈی ٹیک توثیق کے قریب، اپنی فورس کی خود تربیت کر رہے ہیں

فارورڈ آپریٹنگ بیس اسپن بولدک، افغانستان (12فروری، 2013) - افغان سرحدی پولیس جو دھماکہ خیز مواد کے تکنیکی ماہرین ہیں یہاں 5 فروری کو امریکی فضائیہ کے ای-او-ڈی تکنیکی ماہرین کے ساتھ ایک مشترکہ تربیت کے موقعے کے بعد اہل قرار دیے جانے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 4 کا 175

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,143+