صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
افغانستان، اتحادی افواج نے اے-اے-ایف کے خواتین کو خوش آمدید کہا

کابل، افغانستان 8( مارچ، 2013) - افغان اور اتحادی شراکت داروں نے ساتھ مل کر7 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اے-اے-ایف کی میزبانی میں ایک تقریب کے دوران افغان ائیر فورس میں صنفی انضمام کے جشن کے لئے جمع ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
علاقائی تعاون 13 (آر-سی-13) کی منصوبہ بندی کی کانفرنس کا جرمنی میں انعقاد

گارمش، جرمنی - امریکی مرکزی کمان (امریکی سینٹکام) کی علاقائی تعاون 13(RC13) کی سب سے اہم منصوبہ بندی کانفرنس گآرمش جرمنی میں جارج مارشل مرکز میں 25 فروری سے 1 مارچ،2013 تک کو منعقد کی گئی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرکزی کمان کے سینئر لیڈر ویت نام کے سابقہ فوجی کو کانسی سٹار میڈل پیش کرتے ہیں

مک ڈل ائیر فورس بیس، فلوریڈا – 46 سال کے انتظار بعد آرمی سارجنٹ رابرٹ فرنچ جو اپنی بیوی کیئی کے ساتھ تھے کو ان کی ویت نام جنگ میں بہادری پر کانسی سٹار میڈل 5 مارچ کو امریکی مرکزی کمان کے خوش آمدید سینٹر میں ایک تقریب کے دوران پیش کیا گیا جس کا انعقاد آرمی میجر جنرل کارل آر۔ ہورسٹ مرکزی کمان کے چیف آف سٹاف نے کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان تفتیش کار قیادت سنبھالتے ہیں

تارن کوٹ، افغانستان (5 مارچ، 2013) – افغان وردیدار پولیس کے تفتیش کار جلد ہی دیگر افغان جرائم کی تحقیقاتی ٹیموں کی تربیت کی قیادت کر رہے ہوں گے جس کو ارزگان صوبہ، افغانستان میں مجرموں اور باغیوں کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیے جانے والے ثبوت جمع کرنے کی تربیت دی جاۓ گي۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سینٹکام کے بہترین کی قدر شناسی

مک ڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا – 150 سے زیادہ لوگ سرف ایج کلب میں امریکی سینٹکام سے بہترین فوجیوں اور شہریوں کی قدر شناسی کے لیۓ یہاں 28 فروری کو کمانڈ کے سالانہ ایوارڈ جلسے میں شامل ہوۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان طبی عملے کی بگرام میں تربیت

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (3 مارچ، 2013) – چھگڑے کے درمیان بھی، مستقبل پر نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 3 کا 175

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,143+