|
صوبہ ہلمند، افغانستان (24 اپریل، 2012) - یہاں تعینات اتحادی فورس کے ارکان 24 اپریل کو، ایک دو روزہ نان کمیشنڈ آفسر اتحادی سمپوزیم کو شروع کرنے کے لیۓ جمع ہوۓ جس کا انعقاد I مرین ایکسپڈیشنری فورس کے ہیڈ کوارٹرز گروپ (فارورڈ) نے کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس جرانمو، افغانستان (7 مئی، 2012 ) -- افغان فوجی اپنے ہتھیاروں میں ایک نیا ہتھیار شامل کریں گے، جب وہ ایک نشانے بازی کے کورس سے فارغ التحصیل ہو کر اپنی بیس پر لوٹیں گے۔ ان نئے تربیت یافتہ فوجیوں کو ایک ایم-24 رائفل ملے گی جو کہ ایک مقامی کندک کی طرف سے حال ہی میں حاصل شدہ ہتھیار ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ ہلمند، افغانستان (10 مئی، 2012) ایک ہَرے نیلے رنگ کے طیارے کی لینڈنگ سے اس کے ارد گرد دھول اور پتھر اڑا رہے تھے۔ اس طیارے نے اپنے پیچھے کا دروازہ کھولا تو اس میں سے اچھے سفید کپڑوں میں ملبوس ایک گروپ سامنے آیا۔ صوبہ ہلمند کے علمائے کرام نے چند ماہ قبل قیادت کی منتقلی کے بعد سے پہلی بار اہم اتحادی رہنماؤں کے ساتھ بات کرنے کے لئے جمع ہوئے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
جنوب مغرب ایشیاء (9 مئی، 2012) – 8 مئی کو جنوب مغرب ایشیاء کے ایک نامعلوم جگہ پر ایک جلسے میں 33ویں ائیر ایکسپڈیشنری ونگ کو غیر فعال بنایا گیا ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ٹیمپا، فلوریڈا – اس سال مئی میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور سلطنت اُردن مل کر "ایگر لائن" مشق اجراء کریں گے، جو مختلف ممالک کے درمیان سلطنت اردن میں ہونے والے فوجی مشقوں کی ایک طویل تاریخ کا حصہ ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+