|
فارورڈ آپریٹنگ بیس لنڈسی، افغانستان - ایک جنگ زدہ علاقے میں اپنے شوق کے لئے وقت نکالنا اکثر ایک چیلنج ہے۔ ماسٹر سارجنٹ. ڈیریک ڈاٹسن اور3-2 سٹرائکر بریگیڈ کامبیٹ استحکام اور منتقلی کی ٹیم کا شوق جب افغان نیشنل آرمی کی رہنمائی کرنا ہے تو یہ سب کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ کامبیٹ فوجی سپورٹ مشاورتی ٹیم، جو کہ 5ویں کندک، فرسٹ بریگیڈ205 ویں اے-این-اے کور کے ساتھ اشتراک میں ہے، جب ایف-او-بی لنڈسی پر پہنچے تو ان کو معلوم تھا کہ ان کو اپنے افغان ہم منصبوں کے ساتھ ایک مشکل چیلنج کا سامنا تھا ۔ 5 ویں کندک، 1/205 کو تمام عملے شعبوں میں مسلسل رہنمائی حاصل کیۓ کئی سال ہو گئے تھے اور کندک کو استقرار میں شدید کمی کا سامنا تھا، سامان کی کمی تھی، اور ایک نہ رکنے والے آپریشن کی رفتار کا سامنا تھا۔ ایک چیلنج جس کا ڈاٹسن، سارجنٹ میجر رہنما اور سی-ایس-ایس ٹیم کے نان کمیشنڈ افسر انچارج، کو سامنا تھا اور جس کی انھیں توقع نہیں تھی، وہ ایک مسجد کی تعمیرنو میں مدد کرنا تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پکتیکا، افغانستان (6 جون، 2012) – افغان نیشنل آرمی فیلڈ آرٹلری نے گزشتہ ہفتے صوبے پکتیکا کے مشرقی حصے میں رات کے وقت آسمان کو روشنیوں سے بھر دیا، نئی لگائی گئی ہاؤیٹزر بیٹری نے تکنیکی طور پر کام کرنا شروع کر دیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ضلع گرمسر، افغانستان (5 جون، 2012) – جیسے جیسے اے-این-اے خودمختاری کی طرف قدم بڑھا رہی ہے، گرمسر میں پیدل فوجی گشتوں پر افغان نیشنل آرمی کے ساتھ مرینز کم سے کم نظر آتے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
دیہ موشیک، افغانستان (04 جون، 2012) – ایک اور دروازہ کُھلا جب ایک افغان فوجی نے اپنا بوٹ اس کی لکڑی کی چوکھٹ پر زور سے مارا۔ جانوروں کے گوبر کی بو سے اسے اپنی ناک میں جلن محسوس ہوئی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
شوراباک، افغانستان (4 جون، 2012) – تقریباً 130 افغان شہری اور افغان نیشنل آرمی کے فوجی یہاں 3 جون،2012 کو افغان امن اور دوبارہ بحالی کے پروگرام کے بارے میں سیمینار میں شرکت کے لیۓ جمع ہوۓ تاکہ صوبہ ہلمند میں پروگرام کے اطلاق کے بارے میں گفتگو کی جا سکے جو کہ ایک حالیہ مینڈیٹ کا ایک حصہ ہے جس کے تحت افغانستان میں تمام سرکاری اداروں کو اے پی آر پی کی حمایت کرنی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+