صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
یو ایس اے سی ای جنوبی افغانستان میں پانی اور بجلی تک رسائی کو بہتر بناۓ گا

قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (25 جون، 2012) - امریکی فوج اور اس کے اتحادی پارٹنرز اپنے جنگی مشن کو افغانستان میں کم کر رہے ہیں لیکن اگلے دو سال یو ایس آرمی کور آف انجینئرز افغانستان انجینئر ضلع جنوبی کی مصروفیت جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آرمی کور آف انجینئرز کی عراق میں تعمیر جاری

ونچسٹر ورجینیا، (21 جون، 2012) - اگرچہ اس کا تعمیر کا پروگرام عراق میں پہلے  کے مقابلے میں ایک بہت چھوٹا سا ہے، امریکی فوج کے انجینئرز کی کور 350 ملین ڈالر کے منصوبوں کو وہاں خود مختار قوم کے لیئے سہولیات کی تعمیر میں مدد جاری رکھنے کا انتظام کرتی ہے۔ یہ تعمیراتی پروگرام نئی اور قابل اعتماد حکومت عراق کو استحکام دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فوجیوں کی اسکول تک گشت، طلباء کی حوصلہ افزائی

زہارے ضلع، افغانستان (20 جون، 2012) – "غیر مہلک منصوبے [انسداد بغاوت کا] سب سے بڑا حصہ ہیں،" لیفٹیننٹ نیتھن  بی۔ ملکہے جو براوو ٹروپ میں ایک پلاٹون رہنما ہیں نے کہا۔ "اس جنگ کو جانی نقصان یا حاصل شدہ زمین سے نہیں ماپا جارہا، یہ افغان عوام کے ساتھ ترقی سے ماپی جا رہی ہے۔"

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان بارڈر پولیس نے جنوبی افغانستان میں کامیاب کاروائی کی قیادت کی

کامبیٹ آؤٹ پوسٹ لکارے، افغانستان (18 جون، 2012) – افغان بارڈر پولیس اور انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس کے ارکان نے 16-2 جون کے دوران یہاں سپن بولدک ضلعے میں آپریشن جنوبی زد II میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں منتقلی

قندھار، افغانستان (18 جون، 2012) - افغان نیشنل پولیس افسر امیدوار کيڈَٹ، جو چھ ماہ کے لیئے کیمپ ناتھن سمتھ میں افسر امیدوار اکیڈمی افغانستان میں رہتے ہیں اور تربیت لیتے ہیں، اپنے ساتھ افغانستان کی حفاظت کی ذمہ داری بھی اٹھاۓ ہوۓ ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے این اے کے فوجی اپنے ہم مرتبہ ساتھیوں میں نمایاں

صوبہ قندھار، افغانستان (18 جون، 2012) افغان نیشنل آرمی کے تھرڈ بٹالین 205ویں بریگیڈ کے ارکان نے 22 ویں انجینئرکلیئرنس کمپنی کے ارکان کے ساتھ مائین کا پتہ لگانے کے سامان کی صلاحیتوں کو سیکھنے کے لیۓ 4 جون کو ٹریننگ کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 15 کا 174

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,167+