|
MACDILL AIR FORCE BASE, Fla. (July 5, 2012) — A United States Central Command soldier is credited with saving the life of a Tampa man shot in the neck near Westshore Avenue in Tampa June 24. |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (3 جولائی،2012) - بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس کے کمانڈر جنرل جان آر ایلن نے پاکستان کی طرف سے دونوں افغانستان اور وسیع تر پیمانے پر علاقے میں ایک روشن مستقبل کو محفوظ بنانے میں مدد کرنے کی خواہش کے ایک مظاہرے کے طور پر مواصلات کی زمینی ترسیل دوبارہ کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (3 جولائی،2012) - مرین کور اور افغانستان میں نیٹو افواج کے کمانڈر جان آر ایلن نے ، میجر جنرل کینتھ آر دہال کو نئے ڈپٹی کمانڈنگ جنرل کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان 3 جولائی کو نۓ کابل کمپاؤنڈ میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس وارئیر، افغانستان (29 جون،2012) – پیراٹروپر کی ایک کمپنی کے لیے جو کہ طالبان کے علاقے کے عین دریان میں تعینات کی گئی ہے کے لیۓ جنوبی غزنی صوبے میں نیا تعمیر شدہ جوائنٹ سیکیوریٹی سٹیشن حسن ایک حقیقی فرق ڈالنے کا ایک موقع ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
قندھار ائیر فیلڈ، افغانستان (آرمی نیوز سروس، 29 جون، 2012) - جیسا کہ امریکہ افغان فورسز کو امریکہ کی حمایت سے آزاد کاروائیاں کرنے کے لئے تیار کرنا جاری رکھے ہوۓ ہے، فوج افغان طبی عملے کی پرواز کے دوران مناسب طریقے سے طبی دیکھ بھال کی تربیت پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+