صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
مرین کور کے کمانڈانٹ، سارجنٹ میجر کی افغانستان میں مرینز سے ملاقات

صوبہ ہلمند، افغانستان (18 جولائی، 2012) – مرین کور کے اعلٰی ترین جنرل اور ان کے سینئیر انلسٹڈ مشیر نے 17 جولائی کو پورے جنوبی افغانستان میں مرینز کے خدمات اور قربانیوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیۓ ان سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بین الاقوامی افواج بارودی سرنگوں کے انسداد کی مشقیں کریں گی

مک ڈل ایئرفورس بیس، فلوریڈا (17 جولائی، 2012) - چار براعظموں پر محیط 20 سے زائد ممالک کے افواج ایک دوسرے کے ساتھ مل کر 16-27ستمبر، 2012 کو مشرق وسطی کی بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں نیوی گیشن کی آزادی کے تحفظ کے لئے اور سینٹکام کے ذمہ داری کے خطے کے اندر علاقائی استحکام کو فروغ دینے کے لیے ایک دفاعی مشق میں حصہ لیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-یو-پی، اے-این-اے نے کلیئیرنگ آپریشنز کے دوران بم بنانے کی لیبارٹری ڈھونڈ نکالی

قندھار، افغانستان (16 جولائی، 2012) - افغان وردیداری پولیس اور افغان نیشنل آرمی نے سیکنڈ بٹالین سی بیٹری، 17 ویں فیلڈ آرٹلری رجیمنٹ، سیکینڈ سٹرائیکر بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، سیکینڈ انفنٹری ڈویژن کے ساتھ شراکت میں ضلع شاہ ولی کوٹ، افغانستان میں 10 -7 جولائی کے دوران کلیئرنس آپریشن کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلسل تنبیہات کو نظر انداز کرنے والے بحری جہاز پر یو-ایس بحریہ جہاز راپاہونک نے فائرنگ شروی کی

5ویں فلیٹ کی کاروائیوں کا خطہ –آج متحدہ عرب امارات میں جبل علی کے نزدیک،  امریکی بحری جہاز پر سوار سکیورٹی ٹیم  نے ایک چھوٹے بحری جہاز پر اُس وقت گولہ باری کی جب اس بحری جہاز نے مسلسل تنبیہات کو نطر انداز کیا اور تیزی سے امریکی بحری جہاز کی طرف بڑھتا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان قومی پولیس 2010 کے بعد سے پہلی بار انسداد دھماکہ خیز مواد کی مہارتیں سیکھتے ہیں

تارن کوٹ، افغانستان  (13 جولائی، 2012) – اروزگان صوبے کی مقامی پولیس کو دو سالوں میں پہلی دھماکہ خیز مواد سے خطرے میں کمی لانے کے کورس ( ایکسپلوسو ہیزرڈ ریڈکشن کورس – ای-ایچ-آر-سی) میں خطرناک دھماکہ خیز مواد کو تلف کرنے کی مہارتوں کے ذریعے مظبوط بنایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پنجوائی کے کسانوں نے فائدَہ مَند مہارتیں سیکھیں

پنجوائی، افغانستان (12 جولائی، 2012) - صوبے قندھار میں پنجوائی ضلعی ہیڈکوارٹر نے یہاں 7  جولائی، 2012  کو ایک چار روزہ پوسٹ ہارویسٹ پروسیسنگ اور مارکیٹنگ کی تربیتی کلاس، کے دوران 19 مقامی کسانوں کی گریجویشن کی تقریب منعقد کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 اگلا > آخر >>

صفحہ 13 کا 174

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,167+