|
HELMAND PROVINCE, Afghanistan (July 30, 2012) — When the Marines and sailors of Regimental Combat Team 5 arrived here in August 2011, their predecessors from RCT-1 had already planted the seeds of transition with Afghan National Security Forces. |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
فارورڈ آپریٹنگ بیس سپن بولدک، افغانستان (31 جولائی، 2012) –، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور امریکی سول امور کی مدد کے ساتھ، افغانستان میں کسان بھارت اور دبئی کی مارکیٹوں میں غیر قانونی فصلیں بیچنے کے مقابلے اب زیادہ قیمتوں کی قانونی فصلیں مثلاً خربوزے فروخت کرنے کے لیۓ تاجروں کے ساتھ رابطہ کیۓ ہوۓ ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کیمپ سٹون، افغانستان (31 جولائی، 2012) - زیادہ تر لوگ اپنی کامیابی کی وضاحت اپنے آپ کو نوکری سے باہر نکالنے کے طور پر نہیں کریں گے، لیکن مشترکہ میڈیکل آپریشنز مغربی افغانستان میں واقع ایک سیل کا بالکل یہی مقصد تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پکتیکا، افغانستان (30 جولائی، 2012) - افغانستان کے پکتیکا صوبے میں پہنچنے کے بعد چوتھی انفنٹری بریگیڈ کامبیٹ ٹیم، فرسٹ انفنٹری ڈویژن کے خواتین پر مبنی انگیجمنٹ ٹیموں نے پہلے ہی کئی دور دراز دیہات کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد دینے کے مشنوں کا انعقاد کیا ہے اور ڈرپ بالٹی آب پاشی کے کلاسوں کا انعقاد کر رہی ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کیمپ لیتھر نیک، افغانستان (26 جولائی، 2012) – لانس کارپورل بہزاد راضادا ، ایمبیڈڈ شراکتی ٹیم کے ایک رکن، کامبیٹ لاجسٹکس چوتھی بٹالین، فرسٹ مرین لاجسٹکس گروپ فارورڈ نے کہا کہ مجھے یاد ہے جس دن میں نے یہ خبر سنی کہ امریکہ افغانستان جا رہا تھا" ۔ میرے والدین خوش تھے کیونکہ یہ افغانستان کے لئے متحد ہونے اور آزادی کے لئے لڑنے کا ایک موقع تھا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ناانصافی کو ختم کرنے کا یہ واحد راستہ تھا۔" |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,167+