صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
مشق ایگل ریزالو 13: 21 اپریل – 6 مئی، 2013

مشق ایگل ریزالو ایک سالانہ، کثیر الاقوامی بحری، زمینی، اور فضائی مشق ہے جسے خلیج تعاون کونسل اور امریکی سنٹرل کمانڈ کی علاقائی دفاعی تعاون کی کوششیں بڑھانے کے لیۓ ڈیزائین کیا گیا ہے۔ چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی طرف سے سپانسر کی گئی، اس سال کی مشق دوحہ، قطر میں اور اس کے ارد گرد 21 اپریل – 6 مئی، 2013 کے دوران منعقد کی جاۓ گی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاسٹ (ایف-اے-ایس-ٹی) مرینز کی 5ویں فَليٹ سے علیحدگی

بحریہ سپورٹ ایکٹیوٹی، بحرین – فلیٹ اینٹی ٹیررئزم سکیورٹی ٹیم (ایف-اے-ایس-ٹی) پلاٹون نے 5ویں فَليٹ کی ذمہ داری کے علاقے (اے-او-آر) میں اس ماہ کے آخر میں اپنی سات ماہ کی تعیناتی کا اختتام کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے-این-اے کے کمانڈوز نئے فوجیوں کو مارٹر نظام سکھاتے ہیں

ضلع واشر، افغانستان (12 اپریل، 2013) افغان نیشنل آرمی سارجنٹ جان آغا، 215 ویں کور، 7 ویں کندک کے ساتھ ایک کمانڈو، انفنٹری مین کے کام کے اوزاروں کو خوب جانتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین سالوں سے اتحادی فورسز کے ذریعے تربیت حاصل کی اور ان کے شانہ بشانہ لڑا ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پی-آر-ٹی فراہ قامی قائدین کو صحافیوں کے بین الاقوامی مرکز سے جوڑتی ہے

فراہ شہر، افغانستان - (این-این-ایس) صوبائی تعمیر نو ٹیم (پی-آر-ٹی) فراح نے اطلاعات و ثقافت کے مقامی ڈائریکٹر لال محمد بہاری کے ساتھ 10 اپریل کو فراح شہر میں صحافیوں کے لئے صحافیوں کے بین الاقوامی مرکز کی طرف سے فراہم کردہ کیمرے اور ویڈیو کا سامان فراہم کونے کے لیۓ ملاقات کی۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مثبت فرق پیدا کرنے کے لیۓ رضاکارانہ خدمات

بگرام ائیر فیلڈ، افغانستان (10 جنوری، 2013) - امریکی فوج میں ہر شخص ایک رضاکار ہے۔ وہ اپنی مرضی سے بیرون ملک تعیناتی کے امکان قبول کرتے ہیں، ذیادہ تر خطرناک حالات میں، اپنے خاندان اور دوستوں سے دور، اپنے ملک کی خدمت کرنے اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیۓ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مئی میں آغاز : آئی-ایم-سی-ایم-ای-ایکس 13

بحری سپورٹ کاروائی، بحرین – 30 سے زائد ممالک کے نمائندے بحرین اور خلیج کے علاقے میں بین الاقوامی انسداد دھماکہ خیز آلات کے زد انسداد کی مشق (آئی-ایم-سی-ایم-ای-ایکس-13) کے لیۓ مئی 6 سے مئی 30 تک جمع ہوں گے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 2 کا 175

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,143+