|
بیش کنگے، کرگزستان (17اگست، 2012) – مناس کرگزستان کے ٹرانزٹ مرکز پر 376ویں ایکسپڈیشنری میڈیکل گروپ 13 اگست کو بیش کنگے ٹراما مرکز میں اپنے جمہوریہ کرگز کے فوجی ہم منصبوں کے ساتھ طبی معلومات کے تبادلے میں حصہ لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صربہ لوگر، افغانستان (14 اگست، 2012) - ہر روز ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں، بسیں اور بہت ہی سجے ہوۓ ٹرک افغانستان کیہائی وے -1 پر سفر کرتے ہیں، جو کہ ملک کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ آبادی والے شہروں کو جوڑتی ہے۔ کابل اور قندھار کے درمیان یہ 300 میل لمبی سڑک علاقے کی افغان نیشنل سیکورٹی فورسز اور بیٹل کمپنی، سکینڈبٹالین، 503ویںتوپ خانہ رجیمنٹ، ٹاسک فورس 173ویں کی توجہ کا مرکز ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
صوبہ ہلمند، افغانستان (15اگست، 2012) – پچھلے سات مہینوں کے دوران، مرینز ہیوی ہیلی کاپٹر سکوارڈن 466 کے ساتھ مرینز اگلی صفوں پر فوجوں کو رسد کی فراہمی جاری رکھے ہوۓ ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ حکمت عملی کے طور پر ان کو خطرناک علاقوں میں گھسا رہے ہیں اب جب اتحادی فوجیں لڑائی کو دشمن تک لے جارہی ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پکتیکا، افغانستان (13 اگست، 2012) – آج کے میدان جنگ میں فوجیوں کے پاس وہ آلات ہیں جن سے سب واقف ہیں۔ لوگوں کے ذہن میں اکثر رائفلوں، دستی بموں، اور اسلحہ بردار گاڑیوں کا خیال آتا ہے—لیکن کتوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ فوجی جو چوتھی توپ خانہ بریگیڈ لڑاکا ٹیم، فرسٹ توپ خانہ ڈویژن، جس کو "ڈریگن" کے طور پر جانا جاتا ہے، کے ساتھ افغانستان میں تعینات ہیں اور جب ان کے کارروائیوں کے علاقے میں کے کنارے نصب بموں کی تلاش کی بات آتی ہے تو وہ اس میں پُر اثر رہے ہیں ۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
مزار شریف (13 اگست، 2012) – 37 انفنٹری بریگیڈ کامبیٹ اور ان کے ساتھ جرمن اور افغان بارڈر پولیس کی خواتین کی انگیجمنٹ ٹیم سے فوجیوں نے 10 جولائی کو مزارے شریف کے قریب پانچویں زون میں ڈے کئیر کے افتتاح کی تقریب منائی۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,151+