صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
بین الاقوامی فوجوں کی بارودی آلات انسداد کے خلاف مشقوں کا اختتام

ٹیمپا، فلوریڈا (27 ستمبر، 2012) – 30 سے زائد ملکوں کی فوجوں نے کل بین الاقوامی بارودی آلات کے انسداد  کے خلاف مشقیں 2012 (آئی-ایم-سی-ایم-ای-ایکس 12) کو منامہ، بحرین میں یو-ایس نیول سنٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز پر اختتامی تقریب کے دوران ختم کیا۔ یہ تقریبات کثیر الاقوامی مشقوں کی کامیابی کا اظہار ہیں -- علاقے میں اس قسم کی سب سے بڑی مشق- 33 ملکوں سے 3000 سے زائد عملے کے ارکان کو اکٹھا کرتے ہوۓ، ان مشقی کاروائیوں میں جو بارہ دن اور علاقے میں 1000 میل پر محیط تھیں اور موجودہ نئی قابلیتوں کو جوڑتے ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان کے سینئیر بھرتی شدہ امریکیوں کا ہلمند میں مرینز کا دورہ

کیمپ لیتھرنیک، افغانستان (27 ستمبر، 2012) ہلکی ہلکی ہوا آہستہ سے جڑواں جھنڈوں - ایک امریکی، ایک افغانی کو لہراتی ہے۔ ان کے سائے میں نیچے، ریجیمیںٹل جنگی ٹیم 6 کے ساتھ میرینز ایک ترتیب سے کھڑے ہوتے ہوۓ، 26 ستمبر کو بے چینی سے سینئر بھرتی شدہ امریکی کی افغانستان آمد کا انتظار کرتے ہوۓ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سینٹکام کے سینئیر بھرتی شدہ لیڈر کا افغانستان کا دورہ، اندورنی خطرے کے بارے میں گفتگو

قنداھار ائیر فیلڈ، افغانستان (25 ستمبر، 2012) - افغانستان میں اندرونی خطرے سے نمٹنے کو بعض اوقات ایک افغان مسئلہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس سے تھیٹر میں خدمات انجام دینے والی اتحادی فورسز نمٹتی ہیں۔ کمانڈ سارجنٹ میجر فرینک اے۔ گرائیپ نقطہ نظر مختلف ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سٹیپ ایگل 12 مشق کا اختتام

کیمپ ایلیسکی، قزاقستان (20 ستمبر، 2012) - سٹیپ ایگل 12 کا اختتام اس وقت ہوا جب 20 ستمبر کو مہمان مقرورں نے ریاستہاۓ متحدہ امریکہ، قزاقستان، برطانیہ، اور تاجکستان کے فوجیوں کا اچھی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سب سے زیادہ اعزاز یافتہ انفنٹری بٹالین کی افغانستان سے واپسی

مرین کور بیس کیمپ پینڈلٹن، کیلیفورنیا جب کارپورل کارل پی۔ کیسلز کے والد نے17 ستمبر کو اپنے بیٹے افغانستان سے واپسی کے بعد 5ویں مرین رجیمنٹ کے پریڈ کی ڈیک پر پہنچتے دیکھا، تو انہوں نے کہا کہ انھیں اطمینان کا ایک زبردست احساس ہوا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحری قَذّاقی کے خلاف مشق میں امریکہ اور چین نے مل کر کام کیا

خلیج عدن (19 ستمبر، 2012) – تباکن راہنمودہ میزائیل یو-ایس-ایس ونسٹن ایس چرجل (ڈی-ڈی-جی 81) اور امریکی بحریہ کے دوسرے اثاثوں نے 17 ستمبر کو افریکہ کے مشرقی علاقوں میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (بحریہ) پی-ایل (این) کے عناصر کے ساتھ مل کر بحری قذاقی کے انسداد کی مشق میں حصہ لیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 10 کا 175

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,143+