صفحہ اول | خبریں
News Articles & Press Releases
Marine Helicopter company pays tribute to NYC Fire Department
CAMP BASTION, Afghanistan (Dec. 17, 2011) — In an effort to ensure Marine Light Attack Helicopter Squadron-169 Marines remember why they are deployed, the squadron has adopted one of New York City's most decorated Fire Department ladder companies that was heavily involved during rescue attempts at the World Trade Center, Sept. 11, 2001.
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عراقی ائیر فورس کو تین سی-130-جے طیاروں کی وصولی

ماریئیٹا، جارجیا (17 دسمبر، 2012) – عراقی ائیر فورس نے ایک اہم سنگ میل مکمل کیا جب انھوں نے 12 دسمبر کو تیسرے سی-130-جے طیارے کی وصولی کی تقریب میں لاک ھیڈ مارٹن کی فیکٹری پر شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی فوجی افغان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرتے ہیں

کابل، افغانستان (17 دسمبر، 2012) - افغانستان رہائشیوں خواتین کی مدد کرنے کی کوشش کے طور پر، امریکی فوجی باقاعدگی سے کاروبار کی مالک خواتین کے لئے بازار لگآتے ہیں۔ اگرچہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن یہ کوششیں اب اسکولوں جہاں لڑکیاں معیاری تعلیم حاصل کر سکتی ہیں کی تعمیر اور مرمت کو اس میں شامل کرنے تک پھیلتی جا رہی ہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوباما، کرزئی افغانستان میں امریکہ کے مستقبل کے بارے میں بات کریں گے

 

کابل، افغانستان (13 دسمبر، 2012) - افغان صدر حامد کرزئی نے صدر براک اوباما کی جانب سے جنوری میں واشنگٹن کا دورہ کرنے ایک دعوت نامہ قبول کر لیا ہے، وزیر دفاع لیون ای۔ پنیٹا نے آج یہاں اخبار نویسوں کو بتایا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں شہد کی مکھیوں کو بچانے کے لیۓ امریکی اور رومینیئن فوجیوں کی کوشش

فارورڈ آپریٹنگ بیس میسکل، افغانستان (12دسمبر، 2012) - جب مسیسیپی کی میسکل ڈیٹیچمنٹ زراعتی ترقی کی ٹیم 4 افغانستان میں پہنچی، انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ زراعتی ترقی کی ٹیم، یا اے-ڈی-ٹی سے شھد کی مکھیوں کے چھتے وراثت میں حاصل کر رہے تھے، لیکن انھیں بہت جلد ہی معلوم ہو گيا اور وہ بر وقت پہنچے تھے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان فضائیہ، اور این-اے-ٹی-سی/438 اے-ای-ڈبلیو کا مشترکہ فضائی منصوبے پر دستخط

کابل، افغانستان (9 دسمبر، 2012) - افغان ایئر فورس کے کمانڈر میجر جنرل عبد وہاب وردک اور برگیڈیر جنرل سٹیون شیپرو، نیٹو ایئر ٹریننگ کمانڈ افغانستان کے کمانڈر، نے28 نومبر 2012 کو کابل، افغانستان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر این-اے-ٹی-سی-اے کے دفتر میں ایک تقریب کے دوران پہلی بار مشترکہ حکمت عملی کو فعال بنانے کے لیۓ اس معاہدے پر دستخط کیا۔ تینوں ونگ اور اے-سٹاف رہنما اس تقریب میں موجود تھے۔ 54 صفحوں پر مشتمل یہ سٹریٹجک فضائی منصوبہ دونوں کمانڈ کو 2012-2013 ایک مشترکہ طور پر تیار کیا گیا نقطہ نظر، مقاصد اور اہم کاموں پر عمل کرنے کے لیۓ رہنائی کرتا ہے۔ تقریب میں تمام گروپوں کی پچھلے تین ماہ کے دوران نچلی سطح سے لے کر اوپر تک کی منصوبہ بندی کی کوششوں، افغان فضائیہ کے ونگ، اے-اے-ایف ایچ-کیو، این-اے-ٹی-سی-اے اور 438 اے-ای-ڈبلیو کے عملے کا احاطہ کیا۔

 

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 7 کا 175

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,143+