صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | قیادت
امریکہ کے مرکزی کمان کی قیادت
منجانب

کمانڈر جنرل جیمز این میٹس

100812mattisthumb

امریکی سینٹکام ٹیمپا فلوریڈا میں واقع ہے۔ جنرل جیمز این میٹس امریکی مرکزی کمان سنٹکام کے کمانڈر ہیں۔

جنرل میٹس نے مختلف منصبوں پر کمانڈ کیا ہے۔ انہوں نے تیسری بحری ڈویژن میں رائفل اور ہتھیار بطور پلٹون کمانڈر کی حیثیت سے کام سر انجام دیا ہے۔ فرسٹ بحری بریگیڈ، میں  بطورے کپتان انہوں نے ایک رائفل کمپنی اور ایک ہتھیار کمپنی کی کمان سرانجام دی۔

بطورے میجرانہوں نے بھرتی کرنے والے اسٹیشن پورٹلینڈ کی کمانڈ سرانجام دی۔ پھر بطورے لیفٹیننٹ کرنل،پہلی بٹالین، ساتویں بحری فوج اور صحرائی طوفان کی ریپپر'س اسالٹ بٹالین ٹاسک فورسس کی کمانڈ سر انجام دی۔  بطورے کرنل انہوں نے ساتویں بحری فوج کی کمانڈ سر انجام دی۔ ( محکم)۔

بریگیڈیئر جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے پہلے تو پہلی مرین مُہِماتی بریگڈ اورپھر جنوبی افغانستان آزادی کاروائی میں 58 ٹاسک فورس میں بطورے کمانڈ سرانجام دیا۔  کاروائی عراقی آزادی کے بطورے میجرجنرل انہوں نے پہلے پہل ابتدائی حملے کے دوران پہ مریین ڈویژن کی کمان سر انجام دی اور پھر استحکام آپریشن عمل و کاروائی ما بعد کی پیروی کی۔

اپنے پہلے دورے بطورِ لیفٹیننٹ جنرل انہوں نے مرین کارپس لڑاکا تعمیری کمانڈ  کی کمان و سرپرستی کی اور بطورنائب  ڈپٹی کماندنٹ  لڑاکا تعمیر کی  خدمت سر انجام دی۔ انہوں نے فرسٹ مرین مُہِماتی فورس کی کمان کے علاوہ امریکی مرین فورسس مرکزی کمان کی بھی سربرای و کمان کی۔ وہ اس  بالخصوص اسائٹمنٹ سے قبل انہوں نے  2009- 2007  تک نیٹو سے منسلک  بطورِ کمانڈر،تجدید سپریم کمانڈراور 2010 – 2007 سے امریکی مشترکہ فورسز کمانڈ کے سربراہ کی حثیت سے خدمت انجام دیں۔

جنرل میٹس شمال مغرب پیسیفک کےمقامی ہیں اور 1972 میں وسطی واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی سے سند حاصل کرنے کے علاوہ وہ بحری جنگی امور کے سکول، مرین  کور کمانڈ، آسٹاف کالج اور قومی جنگی کالج کے بھی گریجویٹ ہیں۔

نائب ایڈمرل روبرٹ ایس ہارورڈ

نائب ایڈمرل ہارورڈ بحیثیت ڈپٹی کمانڈر، ٹیمپا فلوریڈا میں واقع امریکی مرکزی کمان (USCENTCOM) میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

نائب ایڈمرل ہارورڈ، ڈسٹرائیر یو ایس ایس سکاٹ (DDG 995) پر بحیثیت سرفس جنگی آفیسر تعینات ہوئے اور پھر  خصوصی بحری جنگی کمیونٹی میں منتقل ہو گئے۔ وہ بیسک انڈر واٹر ڈیمولیشن (BUD)/'سی، ایئر، لینڈ' (SEAL) کی کلاس 128 کے "اعزازی جوان" تھے اور انہوں نے مشرقی اور مغربی، دونوں امریکی ساحلوں کی 'سیل' (SEAL) ٹیموں میں خدمات انجام دی ہیں۔

خصوصی بحری جنگی کمیونٹی میں ہوئی تقرریوں میں شامل ہیں: کمانڈر، تیسری سیل ٹیم ،  نیول سپیشل وارفیئر ڈویلپمنٹ گروپ میں بحیثیت کاروائیوں کے افسر اور اسالٹ ٹیم لیڈر، سیل (SEAL) پلینز آفیسر برائے کمانڈر، سمندری اور زمینی فورس امریکی ساتویں فلیٹ؛ اگزیکٹیو آفیسر برائے نیول سپیشل وار فیئر یونٹ ون؛  کیمپ معاون برائے کمانڈر، یو ایس خصوصی کاروائیوں کی کمان، بوسنیا میں بحیثیت مشترکہ خصوصی کاروائیوں کی ٹاسک فورس (CJSOTF) ڈپٹی کمانڈر؛ خصوصی کاروائیوں کی کمان کے ڈپٹی کمانڈر، بحرالکاہل؛ کمانڈر، نیول سپیشل وار فیئر گروپ ون، اور ڈپٹی کمانڈنگ جنرل، مشترکہ خصوصی کاروائیوں کی کمان۔ بیرون کمیونٹی ذمہ داریوں میں وائٹ ہاؤس میں صدرِ مملکت کے اگزیکٹیو دفتر میں تقرری شامل ہے جہاں انہوں نے قومی سلامتی کاؤنسل میں بحیثیت حکمت عملی کے ڈائریکٹر اور پالیسی برائے انسداد دہشت گردی کے دفتر میں خدمات انجام دیں۔ ان کی پہلی فلیگ ڈیوٹی، سینئر انٹر ایجنسی حکمت عملی کی ٹیم کے رکن کے طور پر بحیثیت مشترکہ افواج کے سربراہ کے نمائندہ برائے قومی انسداد دشت گردی کے مرکز (NCTC) کی تھی۔

اس تقرری کے بعد انہوں نے بحیثیت ڈپٹی کمانڈر، امریکی مشترکہ فورسز کمان کے لیے خدمات انجام دیں۔ اس تقرری سے قبل انہوں نے افغانستان میں 2009ء تا 2011ء بحیثیت کمانڈر برائے مشترکہ انٹر ایجنسی ٹاسک فورس CJIAFT 435 میں خدمات انجام دیں۔ 11 ستمبر 2001ء کے بعد سے ہارورڈ نے افغانستان اور عراق میں چھ سال سے زیادہ عرصے تک فوجی دستوں کی کمان سنبھالی۔ ہارورڈ، نیو پورٹ روڈ آئلینڈ میں پیدا ہوئے، بحریہ سے تعلق رکھنے والے گھرانے میں پلے بڑھے اور ایران میں تحران امریکن ہائی سکول سے گریجویٹ کیا۔ بحریہ میں بھرتی ہونے کے بعد انہیں امریکی بحری اکیڈمی میں فلیٹ اپائنٹمنٹ دی گئی جہاں انہوں نے 1979ء میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ ہارورڈ، کالج آف نیول کمانڈ اینڈ سٹاف، دی نیول سٹاف کالج اور مسلح فورسز سٹاف کالج میں زیر تحصیل رہے۔ انہوں نے بین الاقوامی تعلقات اور حکمت عملی سکیورٹی کے معاملات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے، RAND میں بحیثیت فیڈرل اگزیکٹیو فیلو خدمات انجام دی ہیں اور میساچوسٹس انسٹی ٹوٹ آف ٹیکنالوجی بیرونی تعلیم کے مرکز کے المنائی میں شامل ہیں۔


میجر جنرل کارل آر ہورسٹ

Horstمیجر جنرل کارل آر ہورسٹ نے 18 جولائی 2011ء کو بحیثیت امریکہ کے مرکزی کمان کے چیف آف سٹاف کی ذمہ داری سنبھالی۔

میجر جنرل ہورسٹ نے امریکی فوج ڈسٹرکٹ آف واشنگٹن اور مشترکہ فورس کے صدر دفاتر قومی کیپٹل ریجن کے سربراہ جنرل کی حیثیت سے کامیاب تقرری کے بعد 23 جون 2009ء کو سینٹکام (CENTCOM) میں خدمات کا آغاز کیا۔

 22 جون 1973ء میں فوج میں بھرتی ہونے اور فورٹ بیلوائر ورجنیا امریکی فوجی اکیڈمی پریپاٹوری سکول میں زیر تحصیل رہنے کے بعد میجر جنرل ہورسٹ نے 1978ء میں امریکی پیادہ فوجی اکیڈمی میں کمیشن لیا اور بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔

میجر جنرل ہورسٹ نے اپنے پیشے کا آغاز وفاقی جمہوریہ جرمنی میں تیسری پیادہ فوج کی ڈویژن کے ساتھ کیا جہاں انہوں نے پلاٹون کے رہنما کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس کے بعد وہ فورٹ لوئیس واشنگٹن میں نویں انفنٹری ڈویژن کی کمپنی کمان کے عہدے پر فائض ہوئے۔ بعد ازاں، میجر جنرل ہورسٹ نے بیاسویں ایئر بورن ڈویژن، فورٹ بریگ نارتھ کیرولائنا میں ایک بٹالین اور برگیڈ، دونوں ہی کی کمان سنبھالی۔ جولائی 2004ء میں وہ تیسری پیادہ فوج کی ڈویژن کے امدادی ڈویژن کمانڈر (مینوور) بنے اور ستمبر 2006ء میں انہوں نے بحیثیت ڈپٹی کمانڈنگ جنرل، XVIII ایئر بورن کورپس اور فورٹ بریگ، ذمہ داری سنبھالی۔

میجر جنرل ہورسٹ کی نمایاں سٹاف تقرریوں میں شامل ہے فوج کے سربراہ کے کیمپ معاون کے طور پر آرمی سٹاف میں تعیناتی اور سپریم ایلائڈ کمانڈر، یورپ کے خصوصی معاون کی حیثیت سے مشترکہ اور NATO کی تقرری۔ میجر جنرل ہورسٹ نے بحیثیت سربراہ، بیاسویں ایئر بورن ڈویژن خدمات انجام دیں اور بعد ازاں بحیثیت چیف آف سٹاف، XVIII ایئر بورن کورپس اور فورٹ بریگ پر خدمات انجام دیں۔ اپنی آخری جوائنٹ تقرری میں انہوں نے بحیثیت ڈائریکٹر آف آپریشنز، پلینز، لوجسٹکس اینڈ انجینئرنگ (J3/J4)، یونائٹڈ سٹیٹس جوائنٹ فورسز کمانڈ، نور فوک ورجنیا، خدمات انجام دیں۔

میجر جنرل ہورسٹ کی فوجی تعلیم میں انفنٹری افسروں کے لیے بنیادی اور اعلیٰ درجے کے کورس، مسلح فورسز سٹاف کالج، اور فوجی جنگی کالج شامل ہیں۔ ان کی غیر فوجی تعلیم میں شیپینز برگ یونیورسٹی آف پنسلوینیا سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کی ڈگری شامل ہے۔

میجر جنرل ہورسٹ کے اعزازات میں شامل ہیں ڈسٹنگوشڈ سروس میڈل، دفاعی سپیریئر سروس میڈل (ایک اوک لیف کلسٹر)، دی لیجن آف میرٹ (4 اوک لیف کلسٹرز)، اور دی برآنز سٹار میڈل (2 اوک لیف کلسٹرز)۔ انہوں نے ایکسپرٹ انفنٹری مین بیج، مسلح پیادہ مین بیج، لڑاکا ایکشن بیج، ماسٹر پیراشوٹسٹ بیج اور فوجی رینجر ٹیب حاصل کیا ہوا ہے۔

میجر جنرل ہورسٹ کی شادی ٹارزن، ٹیکساس، کی نینسی پریبیلا (گزشتہ خاندانی نام) سے ہوئی اور ان دونوں کے تین بچے ہیں۔ 25 سالہ کیٹلن، فوجی کے محکمے میں بحیثیت غیر فوجی، ایک فوجی کی بیوی ہیں اور ویسینزا اٹلی میں اپنے خاوند، میسن کے ساتھ رہتی ہیں۔ 22 سالہ بیٹے پال نے حال ہی میں کاروبار کی ڈگری لے کر گریجویٹ کیا ہے اور ملازمت کی دنیا میں آغاز کریں گے، اور 20 سالہ بیٹی میگن، نارتھ کیرولائنا یونیورسٹی میں بحیثیت ایک جونیئر طالب علم، بچوں کی تعلیم کے لیے تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

 

کمانڈر سارجنٹ میجر فرینک اے گریپی CENTCOM

کمانڈر سارجنٹ میجر فرینک گریپی نے 29 اپریل 1981 کو سائرکیوز، نیویارک کے مقام پر امریکی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے پیادہ فوج میں ہلکی تربیت حاصل کی اور فورٹ بیننگ ایئر بورن سکول، جارجیا سے فارغ التحصیل ہوئے۔

کمانڈر سارجنٹ میجر گریپی نے مندرجہ ذیل اداروں میں ان عہدوں پر فرائض انجام دئیے ہیں: رائفل مین، مشین گنر اور ٹیم لیڈر 1-509th ایئر بورن بٹالین جنگی ٹیم، وسنزا، اٹلی؛ ٹیم لیڈر، رائفل سکواڈ لیڈر اور ریکویسنز سکواڈ لیڈر 2-325th ایئر بورن انفنٹری ریجمنٹ، 82nd ایئر بورن ڈویژن، فورٹ بریگ، شمالی کیرولینا؛ رائفل سکواڈ لیڈر، رائفل پلاٹون سارجنٹ، بٹالین آپریشنز سارجنٹ اور کمپنی فرسٹ سارجنٹ 2-75th رینجر ریجمنٹ، فورٹ لوئیس، واشنگٹن؛ آر او ٹی سی سینئر ملٹری انسٹرکٹر، سین ڈیاگو، کیلیفورنیا میں؛ کمانڈ سارجنٹ میجر برائے 1-87th انفنٹری ریجمنٹ، فورٹ ڈرم، نیویارک، سی ایس ایم برائے ٹاسک فورس سمٹ) او ای ایف افغانستان، ستمبر 2001 تا اپریل (2002؛ کمانڈ سارجنٹ میجر برائے فرسٹ بریگیڈ، 10th مائونٹین ڈویژن (L1)، فورٹ ڈرم، نیویارک، سی ایس ایم برائے مشترکہ ٹاسک فورس واریئر )او ای ایف افغانستان، جولائی 2003 تا مئی (2004؛ پوسٹ اینڈ ڈویژن کمانڈ سارجنٹ میجر برائے 101st ایئر بورن ڈویژن) اے اے ایس ایل ٹی (اور فورٹ کیمبل، کینٹکی، سی ایس ایم برائے ٹاسک فورس بینڈ آف برادرز؛ ملٹی نیشنل ڈویژن نارتھ) او ای ایف، ستمبر 2005 تا ستمبر (2006۔ اگست 2007 سے دسمبر 11 تک انہیں 1 کور اور مشترکہ بیس لوئیس میکورڈ، واشنگٹن کا کمانڈ سارجنٹ میجر تعینات کیا گیا اور حال ہی میں انہوں نے مارچ 2009 سے مارچ 2010 تک ملٹی نیشنل کور- عراق کمانڈ سارجنٹ میجر کے عہدے پر فرائض انجام دئیے ہیں۔ سی ایس ایم گریپی اس وقت امریکہ کی مرکزی کمان، واقع میکڈل اے ایف بی، فلوریڈا، میں کمانڈر سینئر انلسٹڈ لیڈر ہیں۔

کمان سارجنٹ میجر گریپی نے  امریکی فوج سارجنٹس  میجر اکیڈمی  میں ہونے والے نان کمیشنڈ آفیسرز تعلیمی سسٹم کے تمام درجات میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے جنگی سٹاف کورس میں گریجویشن کی ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا اور کلیدی کورس ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بے شمار انفنٹری اور خصوصی آپریشن سے متعلقہ سکول کورسز کر رکھے ہیں ۔سی ایس ایم گریپی نے واشنگٹن کے پیریس کالج ،ٹاکوما سے بھی ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

ان کے اعزازات اور تمغے جن میں دفاعی سپریئرمیڈل، دی لیجن آف میرٹ، ﴿1 اوک لیف کلسٹر﴾ دی برونزسٹار فار ویلورd اوک لیف کلسٹر آف سروسز، پرپل ہارٹ میڈل، دی میسٹیریس سروس میڈل، 3d  اوک لیف کلسٹر آف سروسز، دی آرمی کمانڈیشن میڈل، ،3d  اوک لیف کلسٹر آف سروسز، ، قومی دفاعی سروس میڈل ،فوج میں اچھے اخلاق کا میڈل،﴿نواں ایوارڈ﴾، دی آرمی اچیومنٹ میڈل،﴿4th اوک لیف کلسٹر فار سروسز، ، این سی او مہاراتی ترقی کا ربن نیومرل 4 کےساتھ﴾، انسانی امداد سروس میڈل، ،مسلح فورسز مہماتی میڈل، ،افغانستان کیمپین میڈل ﴿2سروس ستاروں کےساتھ،عراق کیمپین میڈل ﴿تین سروس ستاروں کےساتھ﴾، دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ پرخدمات کا میڈل، دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ کا میڈل، دی ملٹی نیشنل فورس اینڈ ابزرورربن، سمندرپارخدمات کا ربن اورآرمی سروس ربن، دی آرمی سپریرئر یونٹ ایوارڈ، دی میسٹیریس یونٹ کمانڈیشن میڈل﴿اوک لیف کلسٹر﴾؛ ویلرس یونٹ ایوارڈ؛ مشترکہ میری ٹیریس  یونٹ ایوارڈ﴿اوک لیف کلسٹر﴾، دونوں ایکسپرٹ انفنٹری بیج اورجنگی انفنٹری بیجز﴿2nd ایوارڈ﴾، ماسٹر پیراشوٹسٹ بیج ﴿تانبے کے کومبیٹ جمپ ستارے کے ساتھ﴾، پاتھ فائنڈربیج، رینجرٹیب، فرنچ مسلح افواج کے کمانڈو کا بیج، اور برطانوی اورتھائی لینڈ فوج کے پیراشوٹسٹ کا بیج۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057

120511-N-NN926-057
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
17,356+