| بریگیڈیئر جنرل اسپئلاٹ نے یو-ایس سینٹکام کا دورہ کیا | Array چھاپیے Array |
منجانب Sgt. Fredrick Coleman, U.S. Central Command شئیرمتعلقہ خبریں![]()
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا- [29 جنوری 2013] – بریگیڈیئر جنرل فرانسیسکو اسپئلاٹ [بائيں]، دفاعی لوجسٹکس ایجنسی [ ڈی-عل-اے] کے ناظم، جن کا تعلق فورٹ بیلووار، ورجینیا سے ہے، نے ڈی-عل- اے سنٹرل کمانڈ کے نائب ناظم، ولیئم بننٹ، اور ڈی-عل-اے کے اہلکار، ولیئم ویٹلی اور کئننٹ براون [دائیں] سے اس ملٹری دورے کے دوران گفتگو کی۔ اسپئلاٹ نے مستقبل میں ڈی-عل-اے کو درپیش کاروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل نے ڈی-عل-اے کے مرکزی اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُن کو کوئی شک نہیں کہ یہ ٹیم آنے والے مشکلات کا سامنا کرنے کے لیئے تیار ہے۔ [ یو-ایس سینٹکام فوٹو منجانب سارجنٹ فریدرک کولمن]۔
|