افغان بارڈر پولیس کے لیۓ ڈے کئیر مرکز Array چھاپیے Array
منجانب Staff Sgt. Nicolas Morales, 4th Infantry Brigade Combat Team
120814_k9
پرائیویٹ جان کیسی، ایک فوجی کتے کے ساتھ کامر کرتے ہیں، جو چوتھے توپ خانہ بنیگیڈ لڑاکی ٹیم، فرسٹ توپ خانہ ڈویژن کے ساتھ ہیں اور اورٹنگ، واشنگٹن کے مقامی ہیں، 10 اگست، 2012 کو فارورڈ آپریٹنگ بیس شرانہ، افغانستان میں ایک تربیتی مشق کے دوران اپنے ساتھی راکسی کو دوڑانے کے لیۓ تیار ہو رہے ہیں۔ (فوٹو منجانب سٹاف سارجنٹ نکولس مورالس)

صوبہ پکتیکا، افغانستان (13 اگست، 2012) – آج کے میدان جنگ میں فوجیوں کے پاس وہ آلات ہیں جن سے سب واقف ہیں۔ لوگوں کے ذہن میں اکثر رائفلوں، دستی بموں، اور اسلحہ بردار گاڑیوں کا خیال آتا ہے—لیکن کتوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ فوجی جو چوتھی توپ خانہ بریگیڈ لڑاکا ٹیم، فرسٹ توپ خانہ ڈویژن، جس کو "ڈریگن" کے طور پر جانا جاتا ہے، کے ساتھ افغانستان میں تعینات ہیں اور جب ان کے کارروائیوں کے علاقے میں کے کنارے نصب بموں کی تلاش کی بات آتی ہے تو وہ اس میں پُر اثر رہے ہیں ۔

توپ خانے کے ساتھ  اور اورٹنگ، واشنگٹن سے پرائیویٹ فرسٹ کلاس جان کیسی دھماکہ خیز مواد کا پتا لگانے کی کی ٹیم جن میں جو کتوں پر مبنی ہے، ٹی-ای-ڈی-ڈی،  کے رکن ہیں۔ وہ پکتیکا اور غزنی صوبوں میں کاروائیوں میں مدد دے رہے ہیں۔

صوبوں بھر میں کارروائیوں کے دو رخ ہیں: معمول کی انسداد شورش کارروائیاں اور افغان قومی سلامتی فورسز کو شدت پسند باغی گروپوں کی طرف سے دھمکیوں کے خلاف لڑنے اور ملک کی شہری آبادی کی حفاظت کرنے کے قابل بنانا ہے۔

ٹی-ای-ڈی-ڈی کے ساتھ کام کرنے کے لیۓ تربیت حاصل کرنا بہت سخت ہے، اور یہ ریاست تک محدود نہیں ہے۔ جیسے جیسے دشمن کی حکمت عملی میں تبدیلی آتی ہے، ٹی-ای-ڈی-ڈی کا پروگرام اس کے مطابق تبدیلیاں کرتا ہے تاکہ نہ صرف یہاں موجود امریکی فوجی بلکہ افغانستان کے لوگوں کو بھی ایک انمول سروس کی فراہمی جاری رکھی جاۓ۔

کیسی، خود کو ایک اصل پیشہ ور کے طور پر پیش کرتا ہے، یہاں تک کے تربیت کے دوران بھی، اس کی شکل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سنجیدہ ہے۔ آج کل کے فوج میں لڑتے ہوۓ فوجیوں پر پہلے سے بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں، خاص طور پر اس 27 سالہ پرائیویٹ پر جو ان مردوں اور عورتوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے جن کے ساتھ وہ گشت پر جاتا ہے۔

کارروائیوں کے دوران، کیسی نے کہا کہ وہ اپنے انفرادی مشن "راکسی" جو کہ ایک کے– 9 ہے اور بو سونگھ لیتا ہے، کی نگرانی  پر توجہ مرکوز رکھنا ہے۔  اس کے ساتھ ساتھ وہ صورتحال سے کلیدی طور پر آشنا رہتا ہے۔

کیسی نے کہا کہ "اگر کوئی میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے، تو میں انھیں روک لوں گا اور انتظار کروں گا جب تک کہ علاقہ محفوظ نہ ہو جاۓ" ۔ "میں پھر بھی آگے بڑھتا ہوں کیونکہ میری توجہ میرے کتے پر ہے۔"

کیسی اپنے ذہن میں شکاری کتوں، جن کے ساتھ وہ پلا بڑھا تھا اور یہاں افغانستان میں جنگ کے لئے تیار کے-9 کے ساتھ مل کر کام کرنے کا موازنہ کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ان دونوں کو کام کرنے کی خواہش ہے؛ یہ ان کا واحد مقصد ہے۔ جی ہاں، وہ باہر جائیں اور آپ کے ساتھ کھیلیں گے، لیکن آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک بالکل مختلف کتا ہے۔ اگر آپ پرندوں کا شکار کرنے باہر جا رہے ہوں یا ایک بم کو تلاش کرنے کے لئے، وہ یہ جانتے ہیں کہ یہ صرف کام کا وقت ہے اور 'والد صاحنہیں چاہتے کہ میںاب کھیلوں" ۔

کیسی اپنی ملازمت کے بارے میں پُر جوش ہے، اور آپ کو ایک حقیقی احساس ہوتا ہے کہ کیسی وہ شخص ہے جس کو "ڈریگن" فوجی اپنی گشت پر اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ "کچھ بھی اس تجربہ کے برابر  نہیں ۔ آپ کچھ بھی اڑا سکتے ہیں، کوئی بھی بندوق چلا سکتے ہیں، لیکن دن کے اختتام پر آپ یہاں ایک کتے کے ساتھ نہیں کھیل سکتے جب تک کہ آپ کو اس کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔"