| مسلسل تنبیہات کو نظر انداز کرنے والے بحری جہاز پر یو-ایس بحریہ جہاز راپاہونک نے فائرنگ شروی کی | Array چھاپیے Array |
|
منجانب , US Naval Forces Central Command 5ویں فلیٹ کی کاروائیوں کا خطہ –آج متحدہ عرب امارات میں جبل علی کے نزدیک، امریکی بحری جہاز پر سوار سکیورٹی ٹیم نے ایک چھوٹے بحری جہاز پر اُس وقت گولہ باری کی جب اس بحری جہاز نے مسلسل تنبیہات کو نطر انداز کیا اور تیزی سے امریکی بحری جہاز کی طرف بڑھتا گیا۔ امریکی بحریہ حفاظتی فوج کے طریق عمل کے مطابق، مہلک طاقت استعمال کرنے سے پہلے یو-اس بحریہ جہاز راپاہونک پرسوار فوجی ملاحوں نے مختلف اقسام کے غیر مہلک تنبیہات اس بحری جہاز کو دیں۔ امریکہ فوجی ملاحوں نے اس انجان بحری جہاز کے رہنمائوں کو امریکی بحری جہاز کے نزدیک آنے سے روکنے کے لیئے کئی بار تنبیہاتی علامات کا استعمال کیا۔ جب آگاہ کرنے والے ان تمام اقدامات کے باوجود وہ بحری جہاز ان کی طرف بڑھتی گئی تو سکیورٹی ٹیم نے 50۔ کیلیبر مشین گن سے گولہ باری کی۔ اس حادثے پر تحقیقات ابھی جاری ہے۔ مزید جان کاری کے لیِئے، یو-اس بحریہ فورس سنٹرل کمانڈ کے سرکاری معاملات کے دفتر سے رابطہ کریں۔ 011-973-1785-4027 or یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے |