| پریس ریلیز | Array چھاپیے Array |
|
منجانب امریکہ اور کرغستان کے دَرمِيان باہمی علاقائی مشقیں جو بشکیک، کرغستان میں جاری تھیں بدھ کے دن اختتام پائیں۔ ان مشقوں میں 280 حِصّہ لینے والے نُمائِندوں کا تعلق امریکہ، کرغستان، قازقستان، افغانستان اور تاجیکستان سے تھا۔ ان باہمی علاقائی مشقوں کا مقصد فوجی تعلقات، خطے کی سکیورٹی اور تعاون کو شرکت کرنے والےممالک کے درمیان فروغ دینا تھا۔ ان مشقوں کے ذریعے فوجی اتحاد اور فوجی اور غیرفوجی تعلقات کو تباہی اور تشویک ناک صورتحال سے گزار کر خطے کی سکیورٹی کو مضبوط بنانا تھا۔ باہمی علاقائی مشقیں کثیر الاضلاع مشقیں ہیں جو کہ امریکہ کی مرکزی کمان، سینٹکام کے اِشتراک سے 2004 سے ہر سال مرکزی ایشیا میں منقد ہوئی ہیں۔ |