| امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا | Array چھاپیے Array |
|
منجانب CENTCOM Public Affairs ٹیمپا، فلوریڈا – [نومبر 15، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کر کے کل وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جب جنرل میٹس متحدہ عرب امارات میں تھے تو انھوں نے جنرل محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی اور وہاں کے سربراہوں کا لیبیا میں بین الاقوامی امداد دینے پر شکریہ ادا کیا۔ جنرل میٹس کا متحدہ عرب امارات کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا، جس کا مقصد خطے میں سیکیورٹی اور مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا تھا۔ |