| امریکی جنرل جیمز میٹس نے اومان کے سربراہوں سے صلاح مشورہ کیا | Array چھاپیے Array |
|
منجانب CENTCOM Public Affairs میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [اکتوبر 19، 2011] – کل اومانی سینئر فوجی اور سیکیورٹی افسروں سے ملاقات کے بعد امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس کا یہ معمول کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا۔ میٹس نے اومان کی افواج اور سلطان احمد مسلح افواج کے سربراہ [ایس اے ایف] لفٹیننٹ جنرل حارث النبهاني اور دفاع کے دوسرے افسروں سے ملاقات کی تاکہ وہ انکی خطے کے متعلق رائے اور سیکیورٹی کے تعاون سے وابستہ مشکلات کے متعلق مزید جان سکیں۔ جنرل میٹس کا اس ملک کا ایک سال کے دوارنیے میں کمان سنبھالنے کے بعد یہ تیسرا دورہ تھا۔ |