| سینٹکام کے کمانڈر نے اردن کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کی | Array چھاپیے Array |
|
منجانب U.S. Central Command میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [ستمبر 20، 2011] امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے اردن کی مسلح افواج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل مشعل محمد الزابن سے ملاقات کی۔ جنرل میٹس نے اردن کو بین الاقوامی کوششوں کی، لیبیا کی قومی عبوری کونسل کی حمایت اور دنیا بھر میں امن قائم رکھنے اور ایک اہم کردار ادا کرنے پر داد دی۔ جنرل میٹس نے کہا کہ اردن کی اہمیت خطے اور دنیا میں اور خصوصی طور پر شورش کے دوران قابل زِکر ہے۔ ہم اردن کے رد عمل کو بہت اہم سمجھتے ہیں اور انکی افواج کی ہمت اور قابلیت اور انکے اقتدار کے خیالات پر ہمیں مکمل اعتماد ہے۔ |