یو ایس ایس کارل ونسن نے جہاز سے پانی میں گِر جانے والے ملاح کو ڈھونڈ نکالا Array چھاپیے Array
منجانب , US Naval Forces Central Command
 110204-N-2953W-001
بحریہ فضائیہ عملے کی تیسری کلاس ٹونی جیسٹر، جو ہیلی کاپٹر اینٹی سب میرین سکوارڈن 15 میں تعینات ہے، یو ایس ایس کارل ونسن 70 سے پانی میں گر جانے والے ملاح کی مدد کے لیے ایچ ایچ ۔ 60 ایچ سے نیچے لٹک رہا ہے۔ تصویر میس مواصلاتی سپیشلسٹ دوسری کلاس اینڈرین ٹی وائٹ۔

بحیرہ عرب - 4 فروری 2011 - یو ایس ایس کارل ونسن سی وی این 70 نے اپنے ہی ایک ملاح کو جو 4 فروری کو 2:15 بحے  پانی میں جب جہاز بحیرہ عرب میں موجود تھا جا گرا تھا، تو اسے ھونڈ نکالا۔

ایک ٹیم نے ملاح کا پتہ لگایا اور پہلے سے ہی فضا میں موجودہ ایچ ایس – 15 'ریڈ لیجن' سے تعلق رکھنے والے ایچ ایچ – 60 ایچ ہیلی کاپٹر کو امداد کے لیے روانہ کیا۔ کارل ونسن نے بھی چھوٹی کشتی پانی میں اتاری۔

ہیلی کاپٹر نے 20 منٹ سے بھی کم وقت میں ملاح کو جا نکالا اور اسے کارل ونسن تک پہنچایا۔ خوش قسمتی سے اسے کسی قسم کی چوٹ نہیں آئی تھی۔ پرائیویسی کے نقطہ نظر سے ملاح کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے۔

کارل ونسن اس وقت امریکی پانچویں فلیٹ علاقے میں معمول کی سرگرمیوں کے لیے تعینات ہے اور سمندری سکیورٹی کاروائیوں میں یو ایس ایس ابراہام لنکن  72 کی مدد کر رہا ہے جبکہ دیرپاہ آزادی کی کاروائی اور کاروائی نئی صبح میں معاونت کر رہا ہے۔