| جنرل میٹیس نے لنڈا نارگروو کےانتقال کی تحقیقات کا حکم دیا ہے | Array چھاپیے Array |
|
منجانب , U.S. Central Command میکڈل فضائیہ فورس بیس ایف ایل اے _)11 اکتوبر 2010) کمانڈر امریکی فورسز افغانستان جنرل ڈیویڈ پٹریاس کی درخواست پرامریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹیس نے امریکی خصوصی کاروئیوں کی کمان کے امریکی فوجی میجرجنرل جوزف ووٹل کو برطانوی خاتون لنڈا نارگروو کے قتل کی وجوہات پر تحقیق کرنے کے لئے مقرر کیا ہے۔تحقیقاتی برطانوی ٹیم کے ارباب اختیار کے تعاون سے کام کرے گی۔ محترمہ نارگروو ایک امدادی کارکن تھیں اور انھیں شدّت پسندوں نے 26 ستمبر کو اغوا کیا تھا۔۔۔۔۔ |