سینٹکام کے صدر مقام کی قطر میں منتقلی کی تربیتی مشق Array چھاپیے Array
منجانب , U.S. Central Command

میکڈل ائیر فورس بیس،  فلوریڈا (فروری 21، 2010):  سینٹکام کے صدر مقام  کی تربیتی مشق کے حصے کے تحت، متحدہ ریاستوں کی مرکزی کمانڈ، اختیار اور کمان کرنے کی تبدیلی کی معیادی مشق کر رہا ہے۔ اس ہفتے کے آخرمیں حالیہ صدرمقام ٹیمپا سے تقریبا“ 500 جانے والے لوگوں میں سے پہلی کھیپ اگلے صدر مقام دوہا قطرمیں جانا شروع کردے گی۔ یہ حسب معمول اور لمبی منصوبہ بندی کا مشقی واقعہ ہے۔اس منتقلی کا بنیادی مقصد سینٹکام کے عملے کے اختیار کی ہموار تبدیلی، کمان کرنے کی مشق اور قطر میں اپنے اگلے صدر مقام سے کام کی صلاحیت ہے۔ اور یہ کسی جاری کاروا ئی کا جواب نہیں ہے۔

آخری دفعہ اکتوبر 2009 میں سینٹکام کا عملہ  اپنے اگلے صدر مقام  منتقل ہوا تھا، جہاں عملے نے  اپنی کاروائی کی منصوبہ بندی کے تسلسل کی مشق کی تھی۔