عراقی تشدد کے واقعات کے بارے میں جنرل پٹیریس کا بیان Array چھاپیے Array
منجانب , CENTCOM Public Affairs

میکڈِل ایئر فورس بیس، فلورِڈا: فروری 06 2010  امریکہ کے مرکزی کمانڈ کے کمانڈر جنرل پٹریس نے شیعہ ذیارت پر حاضروں پہ حملوں کے بارے میں آج ایک بیان دیا۔

 

القاعدہ کے عراق میں حالیہ شیعہ زائرین پر بے شعورحملوں نے ایک دفعہ پھر القاعدہ کی شدت پسندی کی تصدیق کی ہے: یکے بعد دیگرے اپنے رفیق مسلمانوں پر تشدد کی اپنایت، کرداروں کا دوالیا، خیوانی حرکات کی نظراندازی اور القائدہ کے حالیہ حملے، سب تشدد پسندوں کے ارادوں کی نشان دہی کرتے ہیں۔  ان حملوں نے ایک دفعہ پھریہ ظاہر کر دیا ہے کہ بجاۓ مسلمانوں کو ایک بہتر مسقبل کی راہ دکھانے کے، القاعدہ تشدد کے رواج جن کو دنیا کے فساد پر آمادہ لوگوں کے علاوہ سب نے مسترد کر دیا ہے، کے  اجرا کی ترغیب دیتے ہیں۔