| ہمارا مشن | Array چھاپیے Array |
|
قومی اور بین الاقوامی دوستوں کی مدد سے امریکہ کی مرکزی کمان قوموں کے درمیان تعاون کو فروغ، بحرانوں کی صورت میں مدد اور ریاستی اور غیر ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرتی یا اسے شکست دیتی ہے۔ یہ ترقیاتی عمل کا ساتھ دیتی اور جہاں ضروری ہو بحالی میں ہاتھ بٹاتی ہے تا کہ علاقائی امن، استحکام اور فلاح کا قیام ممکن ہو سکے۔ |